نئی دہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) عوا م سے سید ھے را بطہ کیلئے و زیر آ عظم نر یند ر مو دی 3 اکٹو بر کو ا پنی و چا ر ر یڈ یو پر پیش کر ینگے ۔ ‘‘ پی ایم آ ن ر یڈ و ‘‘ 3 اکٹو بر کو دن کے 11-00 بجے ر یلے کیا جا ئے گا ‘ و ز یر آ عظم کے آ فس پر یس ر یلیز نے
یہ با ت بتا ئی ۔ عوا م ا پنے مشو ر ے ‘ تر قی کے مختلف پہلو‘ ا چھی جکمر انی اور د و سر ے مسا ئل پیش کر سکیں گے ۔ ایک تجزیہ کے مطا بق کئی لو گو ں نے و زیر آ عظم سے ر یڈ یو ا ڈ ر یس کیلئے جوا با ت مو صو ل ہو ئے اور 46.18 فیصد لو گو ں نے تجو یز ر کھی کہ و زیر آ عظم کے پر و گر ام کو مہینے میں ایک با ر نشر کیا جا ئے ۔